ابنا: کیو ایے ایس تنظیم کے سربراہ کے مطابق تحقیقات سے پتہ چلتاہےکہ ہرسال اس براعظم میں دسیوں ہزار افراد تشدد اور جرائم میں مارے جاتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ ترجرائم منشیات کی اسمگلنگ کے نتیجے میں سامنے آتے ہيں ۔ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں ہر اکتیس منٹ میں ایک انسان قتل ہوتاہے اور ہرچھے منٹ میں جنسی تشدد کا ایک واقعہ پیش آتا ہے اور ہرچودہ سیکنڈ میں چوری کی ایک واردات ہوتی ہے ۔ادھر اطلاعات ہیں کہ امریکہ میں اقتصادی بحران میں شدت آنے سے اس ملک میں بے گھر اور بے روزگار لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ امریکہ میں بے گھر لوگوں کی تعداد میں اضافے کےنتیجے میں یہ لوگ بڑی تعداد میں بس اسٹاپوں اور مٹرو اسٹیشنوں پرپناہ لینے پرمجبور ہوگئےہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز